☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص قسم اٹھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ مچھلی کھا سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص قسم اٹھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ مچھلی کھا سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 12650 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، قَالَ لِامْرَأَتِهِ:" إنْ أَكَلَ لَحْمًا فَامْرَأَتُهُ طَالِقٌ فَأَكَلَ سَمَكًا؟، قَالَ: هِيَ طَالِقٌ" , قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: تَأْكُلُونَ لَحْمًا طَرِيًّا سورة فاطر آية 12
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت قتادہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا ہے کہ اگر میں گوشت کھاؤں تو میری بیوی کو طلاق، پھر اس نے مچھلی کھالی؟ فرمایا اس کو طلاق ہوجائے گی، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے { تَاْکُلُوْنَ لَحْمًاطَرِیًّا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12921، ترقيم محمد عوامة 12650)
حدیث نمبر: 12651 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَحْنَثُ" , قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: تَأْكُلُونَ لَحْمًا طَرِيًّا سورة فاطر آية 12
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں وہ حانث ہوجائے گا، اللہ پاک کا ارشاد ہے { تَاْکُلُوْنَ لَحْمًاطَرِیًّا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12922، ترقيم محمد عوامة 12651)