☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12631 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، كَانَ يَقُولُ: " فِيؤُهُ كَفَّارَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12899، ترقيم محمد عوامة 12631)
حدیث نمبر: 12632 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الَّذِي يُؤْلِي مِنَ امْرَأَتِهِ فَيَفِيءُ , قَالَ: كَانَ بَعْضُهُمْ يَقُولُ: فِيؤُهُ كَفَّارَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا ایک شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرتا ہے پھر وہ لوٹتا ہے (تو اس کا کیا حکم ہے؟) آپ نے فرمایا ان میں سے (صحابہ وفقہائ) بعض حضرات فرماتے تھے، اس کا لوٹنا ہی کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12900، ترقيم محمد عوامة 12632)
حدیث نمبر: 12633 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَحْلِفُ أَنْ لَا يَقْرَبُ امْرَأَتَهُ عَشَرَةَ أَيَّامٍ ثُمَّ قَرَبَهَا قَبْلَ الْعَشَرَةِ قَالَ: لَا كَفَّارَةَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس دس دن تک نہیں آئے گا، پھر وہ دس دن سے پہلے ہی اس کے قریب آگیا؟ آپ نے فرمایا: اس پر کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12901، ترقيم محمد عوامة 12633)