☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص ظہار کے روزوں کے دوران بیوی سے شرع ملاقات کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص ظہار کے روزوں کے دوران بیوی سے شرع ملاقات کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12532 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الْمُظَاهِرِ جَامَعَ فِي آخِرِ اللَّيْلِ أَوِ النَّهَارِ قَالَ: يَسْتَقْبِلُ الصَّوْمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ظہار کرنے والا رات کے آخری حصہ میں یا دن کو بیوی سے شرعی ملاقات کرے آپ نے فرمایا دوبارہ سارے روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12795، ترقيم محمد عوامة 12532)