☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نذر کے کفارے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← نذر کے کفارے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 19
حدیث نمبر: 12286 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا , فِي الرَّجُلِ يَحْلِفُ بِالنَّذْرِ وَالْحَرَامِ قَالَ:" لَمْ يَأْلُ أَنْ يُغَلِّظَ عَلَى نَفْسِهِ , يَعْتِقُ رَقَبَةً أَوْ يَصُومُ شَهْرَيْنِ أَوْ يُطْعِمُ سِتِّينَ مِسْكِينًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کوئی شخص قسم کھائے یا کسی چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کی نذر مان لے تو غلام آزاد کرے یا دو مہینے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھاناکھلائے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد سے دریافت فرمایا تو دونوں حضرات نے فرمایا: اگر وہ نہ پائے تو دس مسکینوں کو کھانا کھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12534، ترقيم محمد عوامة 12286)
حدیث نمبر: 12287 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: " أَوْفُوا بِالنُّذُورِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر سے سنا آپ فرماتے تھے نذروں کو پورا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12536، ترقيم محمد عوامة 12287)
حدیث نمبر: 12288 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " لَا وَفَاءَ لِنَذْرٍ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ , وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ معصیت کی نذر کو پورا نہیں کیا جائے گا، اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12537، ترقيم محمد عوامة 12288)
حدیث نمبر: 12289 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: كَفَّارَتُهُ" كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نذر کا کفارہ قسم والا کفارہ ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12538، ترقيم محمد عوامة 12289)
حدیث نمبر: 12290 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ لَا يَدْخُلَ عَلَى أَخِيهِ أَوْ أُخْتِهِ , فَقَالَ:" يَدْخُلُ وَيَتَصَدَّقُ عَلَى عَشَرَةِ مَسَاكِينَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص نے دریافت فرمایا کہ میں اپنے بھائی اور بہن کے پاس (گھر میں) نہیں جاؤں گا؟ آپ نے فرمایا ان کے پاس جاؤ اور دس مسکینوں پر صدقہ کرو (کھانا کھلاؤ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12539، ترقيم محمد عوامة 12290)
حدیث نمبر: 12291 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى الْمُعَلِّمِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: النَّذْرُ" يَمِينٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ نذر قسم ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12540، ترقيم محمد عوامة 12291)
حدیث نمبر: 12292 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " النَّذْرُ يَمِينٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12541، ترقيم محمد عوامة 12292)
حدیث نمبر: 12293 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: إنَّ قَوْمًا يَقُولُونَ" إنَّ النَّذْرَ يَمِينٌ مُغَلَّظَةٌ , إنَّمَا هِيَ يَمِينٌ يُكَفِّرُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں ایک قوم کہتی ہے کہ نذر سخت قسم ہے۔ بیشک یہ تو قسم ہے اس کا کفارہ ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12542، ترقيم محمد عوامة 12293)
حدیث نمبر: 12294 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " النَّذْرُ يَمِينٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نذر قسم ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12543، ترقيم محمد عوامة 12294)
حدیث نمبر: 12295 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، مُحَمَّدٍ الْحَنْظَلِيِّ ، أَبِيهِ ، عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ مُحَمَّدٍ الْحَنْظَلِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا وَفَاءَ فِي غَضَبٍ، وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غصب کی نذر کا پورا کرنا نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم والا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12544، ترقيم محمد عوامة 12295)
حدیث نمبر: 12296 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنْظَلِيِّ عَنْ عِمْرَانَ ابْنِ الْحُصَيْنِ: مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12545، ترقيم محمد عوامة 12296)
حدیث نمبر: 12297 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعْتَمِرٌ ، لِابْنِ الزُّبَيْرِ ، رَجُلٌ ، عِمْرَانَ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، قُلْتُ لِابْنِ الزُّبَيْرِ : حَدَّثَكَهُ مَنْ سَمِعَهُ مِنْ عِمْرَانَ؟، قال: لَا، وَلَكِنْ حَدَّثَنِيهِ رَجُلٌ ، عَنْ عِمْرَانَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر سے دریافت کیا آپ سے بیان کیا ہے جس نے عمران سے سنا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں مجھ سے ایک شخص نے بیان کیا ہے حضرت عمران سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12546، ترقيم محمد عوامة 12297)
حدیث نمبر: 12298 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ مَعْقِلٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ مَعْقِلٍ ، قَالَ: " النَّذْرُ: الْيَمِينُ الْغَلْظَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ نذر سخت قسم کی قسم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12547، ترقيم محمد عوامة 12298)
حدیث نمبر: 12299 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَفَّارَةُ النَّذْرِ إذَا كَانَ فِي مَعْصِيَةٍ إطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12548، ترقيم محمد عوامة 12299)
حدیث نمبر: 12300 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ حَلَفَ بِنَذْرٍ عَلَى يَمِينٍ فَحَنِثَ فَعَلَيْهِ كَفَّارَةُ يَمِينٍ مُغَلَّظَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جس شخص نے نذر مانی قسم پر پھر وہ حانث ہوگیا تو اس پر یمین مغلظہ کا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12549، ترقيم محمد عوامة 12300)
حدیث نمبر: 12301 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: إذَا قَالَ الرَّجُلُ" عَلَيَّ نَذْرٌ، فَلَمْ يَمْضِ بِالْيَمِينِ فَسَكَتَ , فَعَلَيْهِ نَذْرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا مجھ پر نذر ہے، پھر قسم کو بیان نہ کیا اور خاموش ہوگیا تو اس پر نذر (کا پورا کرنا) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12550، ترقيم محمد عوامة 12301)
حدیث نمبر: 12302 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: " النَّذْرُ شَيْءٌ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ نذر ایسی چیز ہے جس کے ذریعہ بخیل سے کچھ نکالا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12551، ترقيم محمد عوامة 12302)
حدیث نمبر: 12303 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " النَّذْرُ يَمِينٌ مُغَلَّظَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نذر یمین مغلظہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12552، ترقيم محمد عوامة 12303)
حدیث نمبر: 12539 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ لَا يَدْخُلَ عَلَى أَخِيهِ أَوْ أُخْتِهِ , فَقَالَ:" يَدْخُلُ وَيَتَصَدَّقُ عَلَى عَشَرَةِ مَسَاكِينَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص نے دریافت فرمایا کہ میں اپنے بھائی اور بہن کے پاس (گھر میں) نہیں جاؤں گا؟ آپ نے فرمایا ان کے پاس جاؤ اور دس مسکینوں پر صدقہ کرو (کھانا کھلاؤ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12539، ترقيم محمد عوامة 12290)