☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قبرستان میں موجود کنووں سے پانی بھرنے کی کراہت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← قبرستان میں موجود کنووں سے پانی بھرنے کی کراہت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12271 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ النُّعْمَانُ الْجَنَدِيُّ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُسْتَسْقَى مِنَ الْآبَارِ الَّتِي تَكُونُ بَيْنَ ظَهْرَانَيِ الْمَقَابِرِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ قبرستان میں موجود کنووں سے پانی بھرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12519، ترقيم محمد عوامة 12271)