☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نے نوحہ سننے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات نے نوحہ سننے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 12239 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ يَعْلَى، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ:" كَانَ أَبُو الْبَخْتَرِيِّ رَجُلا رَقِيقًا , وَكَانَ يَسْمَعُ النَّوْحَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن السائب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو البختری بڑے نرم دل کے تھے اور وہ نوحہ بھی سنتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12488، ترقيم محمد عوامة 12239)
حدیث نمبر: 12240 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ صَالِحٍ، قَالَ:" أَرَاهُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ أَنَّهُ كَانَ يَسْتَمِعُ النَّوْحَ وَيَبْكِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن صالح فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نوحہ سنتے اور روتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12489، ترقيم محمد عوامة 12240)