☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے سیدنا ابراہیم کی وفات کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے سیدنا ابراہیم کی وفات کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12179 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، الْبَرَاءَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا مَاتَ إبْرَاهِيمُ، قَالَ:" أَمَا إنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لاڈلے حضرت ابراہیم کی وفات ہوئی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیشک اس کے لیے جنت میں ایک دودھ پلانے والی مقرر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12426، ترقيم محمد عوامة 12179)
حدیث نمبر: 12180 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، إسْمَاعِيلَ ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ تُتِمُّ بَقِيَّةَ رَضَاعَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان کے لیے جنت میں دودھ پلانے والی مقرر ہے جو اس کی رضاعت کی مدت پوری کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12427، ترقيم محمد عوامة 12180)
حدیث نمبر: 12181 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" صَلَّى عَلَيْهِ , وَهُوَ ابْنُ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے لاڈلے کی نماز جنازہ ادا فرمائی اس وقت اس کی عمر سولہ مہینے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12428، ترقيم محمد عوامة 12181)