☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسلمانوں کے چھوٹے بچوں کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← مسلمانوں کے چھوٹے بچوں کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12178 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " أَطْفَالُ الْمُسْلِمِينَ فِي جَبَلٍ بَيْنَ إبْرَاهِيمَ وَسَارَةَ يَكْفُلُونَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ مسلمانوں کے بچے حضرت ابراہیم اور حضرت سارہ کے پاس ایک پہاڑ پر ہوں گے اور ان کی کفالت کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12425، ترقيم محمد عوامة 12178)