☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12124 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَغْتَسِلْ وَمَنْ حَمَلَ جِنَازَةً فَلْيَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جو میت کو غسل دے وہ بعد میں نہائے اور جو اس کو کندھا دے وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12367، ترقيم محمد عوامة 12124)
حدیث نمبر: 12125 مصنف ابن ابی شیبہ
شَبَابَةُ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، صَالِحٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَغْتَسِلْ , وَمَنْ حَمَلَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص میت کو غسل دے اس کو چاہئے وہ نہالے، اور جو اس کو کندھا دے وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12368، ترقيم محمد عوامة 12125)
حدیث نمبر: 12126 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عُثْمَانَ، قَالَ: " مَنْ حَمَلَ جِنَازَةً فَلْيَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12369، ترقيم محمد عوامة 12126)