☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 12092 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مَا صُلِّيَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ إلَّا فِي الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق کی نماز جنازہ مسجد میں ہی ادا کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12335، ترقيم محمد عوامة 12092)
حدیث نمبر: 12093 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ، قَالَ: " صُلِّيَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ تُجَاهَ الْمِنْبَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد المطلب بن عبد اللہ بن حنطب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی نماز جنازہ منبر کی طرف رخ کر کے ادا کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12336، ترقيم محمد عوامة 12093)
حدیث نمبر: 12094 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ:" أَنَّ عُمَرَ صُلِّيَ عَلَيْهِ فِي الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی نماز جنازہ مسجد میں ادا کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12337، ترقيم محمد عوامة 12094)
حدیث نمبر: 12095 مصنف ابن ابی شیبہ
يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، صَالِحِ بْنِ الْعَجْلَانِ ، عَبَّادِ ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ الْعَجْلَانِ ، عَنْ عَبَّادِ ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" وَاللَّهِ , مَا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُهَيْلِ ابْنِ بَيْضَاءَ إلَّا فِي الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ خدا کی قسم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سھیل بن بیضائ کی نماز جنازہ مسجد میں ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12338، ترقيم محمد عوامة 12095)
حدیث نمبر: 12096 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا أَشْيَاخُنَا، أَنَّ " عُمَرَ صُلِّيَ عَلَيْهِ عندَ الْمِنْبَرِ , فَجَعَلَ النَّاسُ يُصَلُّونَ عَلَيْهِ أَفْوَاجًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عمرو سے مروی ہے کہ حضرت عمر کی نماز جنازہ منبر کے قریب ادا کی گئی لوگ فوج در فوج ان کی نماز جنازہ ادا کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12339، ترقيم محمد عوامة 12096)