☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12070 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى عَلَى الْمَيِّتِ مَرَّتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں میت کی نماز جنازہ دو بار نہیں پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12311، ترقيم محمد عوامة 12070)
حدیث نمبر: 12071 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قال: أَخْبَرَنَا أَبُو حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ إذَا سُبِقَ بِالْجِنَازَةِ يَسْتَغْفِرُ لَهَا , وَيَجْلِسُ أَوْ يَنْصَرِفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب نماز جنازہ ادا ہوچکی ہو تو اسکے لیے استغفار کرے، اور بیٹھ جائے یا چلا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12312، ترقيم محمد عوامة 12071)
حدیث نمبر: 12072 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، قال: كَانَ الْحَسَنُ، " لَا يَرَى أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى الْقَبْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن قبر پر نماز جنازہ ادا کرنے کو اچھا نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12313، ترقيم محمد عوامة 12072)