☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حائضہ عورت نماز جنازہ ادا کرے کہ نہ کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← حائضہ عورت نماز جنازہ ادا کرے کہ نہ کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12019 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " الْحَائِضُ لَا تُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حائضہ عورت نماز جنازہ نہیں ادا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12259، ترقيم محمد عوامة 12019)
حدیث نمبر: 12020 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحِلٍّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" سُئِلَ عَنِ الْحَائِضِ تُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ؟ قَالَ: لَا، وَلَا الطَّاهِرَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محل فرماتے ہیں کہ حضرت امام شعبی سے حائضہ عورت کے متعلق دریافت کیا گیا کہ کیا وہ نماز جنازہ ادا کرے گی؟ آپ نے فرمایا: نہ حائضہ ادا کرے گی اور نہ ہی طاھرہ عورت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12260، ترقيم محمد عوامة 12020)
حدیث نمبر: 12021 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، قَالَ:" سَأَلْتُ عَطَاءً تُصَلِّي الْحَائِضُ عَلَى الْجِنَازَةِ؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا حائضہ عورت نماز جنازہ ادا کرے گی؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12261، ترقيم محمد عوامة 12021)