☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نصرانیہ عورت فوت ہو جائے لیکن اس کے پیٹ میں کسی مسلمان کا بچہ ہو تو اس عورت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← نصرانیہ عورت فوت ہو جائے لیکن اس کے پیٹ میں کسی مسلمان کا بچہ ہو تو اس عورت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 12017 مصنف ابن ابی شیبہ
وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ : فِي امْرَأَةٍ نَصْرَانِيَّةٍ فِي بَطْنِهَا وَلَدٌ مِنْ مُسْلِمٍ، قَالَ:" تُدْفَنُ فِي مَقْبَرَةٍ لَيْسَ مَقْبَرَةَ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن اسقع فرماتے ہیں کہ وہ نصرانی عورت جس کے پیٹ میں مسلمان کا بچہ ہو تو اس مقبرہ میں دفن کریں گے جو یہود و نصاریٰ کا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12257، ترقيم محمد عوامة 12017)
حدیث نمبر: 12018 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: " مَاتَتِ امْرَأَةٌ بِالشَّامِ , وَفِي بَطْنِهَا وَلَدٌ مِنْ مُسْلِمٍ , وَهِيَ نَصْرَانِيَّةٌ، فَأَمَرَ عُمَرُ أَنْ تُدْفَنَ مَعَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ أَجْلِ وَلَدِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ ایک نصرانی عورت کا انتقال ہوگیا اس کے پیٹ میں مسلمان کا بچہ تھا، حضرت عمر نے فرمایا اس کو اس کے بچے کی وجہ سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12258، ترقيم محمد عوامة 12018)