☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص یہ پسند کرے کہ اس پر مٹی ڈالی جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جو شخص یہ پسند کرے کہ اس پر مٹی ڈالی جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11843 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، قَالَ: " شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حِينَ دُفِنَ , يُسَنُّ عَلَيْهِ التُّرَابُ سَنًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن بھدلہ فرماتے ہیں کہ جس وقت حضرت عمر بن العزیز کو دفن کیا گیا میں اس وقت حاضر تھا آپ پر تھوڑی تھوڑی کر کے مٹی ڈالی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12077، ترقيم محمد عوامة 11843)
حدیث نمبر: 11844 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَاهُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنِ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا إسْرَائِيلُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْبٍ، أَوْ أَبُو حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَاهُ ، أَوْصَاهُ قَالَ: " إذَا أَنْتَ وَضَعْتنِي فِي الْقَبْرِ فَسُنَّ التُّرَابَ سَنًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے والد صاحب نے وصیت فرمائی تھی کہ جب تم لوگ مجھے قبر میں اتارو تو مجھ پر تھوڑی تھوڑی کر کے مٹی ڈالنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12078، ترقيم محمد عوامة 11844)