☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میت کی گرہ کھولنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← میت کی گرہ کھولنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 11789 مصنف ابن ابی شیبہ
خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْخَلَ نُعَيْمَ بْنَ مَسْعُودٍ الْأَشْجَعِيَّ الْقَبْرَ , وَنَزَعَ الْأَخِلَّةَ بِفِيهِ"، يَعني الْعُقَدَ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خلف بن خلیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سنا کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب حضرت نعیم بن مسعود الاشجعی کو قبر میں اتارا تو ان کے منہ سے گرہ کھول دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12023، ترقيم محمد عوامة 11789)
حدیث نمبر: 11790 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " شَهِدْتُ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ، فَدَفَنَّاهُ فَنَسِينَا أَنْ نَحُلَّ الْعُقَدَ حَتَّى أَدْخَلْنَاهُ قَبْرَهُ" قَالَ:" فَرَفَعنا عَنْهُ اللَّبِنَ، فَلَمْ نَرَ فِي الْقَبْرِ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت العلاء بن الحضرمی کے دفنانے کے وقت حاضر تھا، ہم ان کی گرہ کھولنا بھول گئے اور انیں قبر میں دفنا دیا، پھر ہم نے قبر سے اینٹ اٹھائی تو ہمیں قبر میں کچھ بھی نظر نہ آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12024، ترقيم محمد عوامة 11790)
حدیث نمبر: 11791 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أُدْخِلَ الْمَيِّتُ الْقَبْرَ حُلَّتْ عَنْهُ الْعُقَدُ كُلُّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب میت کو قبر میں داخل کیا جائے تو اسکی تمام گرہیں کھول دی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12025، ترقيم محمد عوامة 11791)
حدیث نمبر: 11792 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يُحَلُّ عَنِ الْمَيِّتِ الْعُقَدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میت سے گرہ کھول دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12026، ترقيم محمد عوامة 11792)
حدیث نمبر: 11793 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، قَالَ:" أَوْصَانِي الضَّحَّاكُ بِهِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے اسی کی وصیت فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12027، ترقيم محمد عوامة 11793)
حدیث نمبر: 11794 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ , قَالَا: " يُحَلُّ عَنِ الْمَيِّتِ الْعُقَدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میت کی گرہ کھول دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12028، ترقيم محمد عوامة 11794)
حدیث نمبر: 11795 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، أَنَّهُ أَوْصَى:" أَنْ تُحَلَّ عنهُ الْعُقَدُ وَيُبْرَزَ وَجْهُهُ مِنَ الْكَفَنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کی گرہ کھول دی جائے اور چہرہ کفن سے نکال دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12029، ترقيم محمد عوامة 11795)