☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنازہ رکھنے کے بعد کسی شخص کا انتظار کیا جائے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جنازہ رکھنے کے بعد کسی شخص کا انتظار کیا جائے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11702 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ، قال: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ فِي " الْقَوْمِ يَصُفُّونَ عَلَى الْجِنَازَةِ , فَيَجِيءُ الرَّجُلُ يَنْتَظِرُونَهُ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کو فرماتے ہوئے سنا لوگوں نے جنازے کے لیے صفیں باندھ رکھی تھیں، ایک شخص کے آنے کا انتظار وہ کرسکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11929، ترقيم محمد عوامة 11702)
حدیث نمبر: 11703 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، قَالَ: أُرَاهُ عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ عُمَرَ انْتَظَرَ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ بِالصَّلَاةِ عَلَى عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت عتبہ بن مسعود کے جنازے میں ام عبد کے بیٹے کا انتظار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11930، ترقيم محمد عوامة 11703)