☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ وہ نماز جنازہ ادا کرے تیمم نہ کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ وہ نماز جنازہ ادا کرے تیمم نہ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11598 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ يَحْضُرُ الْجِنَازَةَ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ , قَالَ:" يُصَلِّي عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا: جنازہ حاضر ہوجائے اور کسی شخص کا وضو نہ ہو تو (وہ کیا کرے؟) آپ نے فرمایا: وہ نماز جنازہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11823، ترقيم محمد عوامة 11598)
حدیث نمبر: 11599 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَهْلٍ وَمُطِيعٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" يُصَلِّي عَلَيْهَا" زَادَ فِيهِ مُطِيعٌ" لَيْسَ فِيهِ رُكُوعٌ وَلَا سُجُودٌ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11824، ترقيم محمد عوامة 11599)