☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 11574 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَجْمَعُ النَّاسَ بِالْحَمْدِ، وَيُكَبِّرُ عَلَى الْجِنَازَةِ ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نماز جنازہ میں سورة فاتحہ پڑھتے اور تین بار تکبیر کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11798، ترقيم محمد عوامة 11574)
حدیث نمبر: 11575 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ:" صَلَّيْتُ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَلَى جِنَازَةٍ، فَكَبَّرَ عَلَيْهَا ثَلَاثًا لَمْ يَزِدْ عَلَيْهَا، ثُمَّ انْصَرَفَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے تین تکبیریں پڑھیں اس پر اضافہ نہ کیا اور پھر آپ واپس لوٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11799، ترقيم محمد عوامة 11575)
حدیث نمبر: 11576 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ الْقَاسِمِ، قال: أَخْبَرَنِي أَبِي، أَنَّهُ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ، فَقَالَ لَهُ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ:" تَقَدَّمْ فَكَبِّرْ عَلَيْهَا ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد صاحب نے بتایا کہ وہ ایک جنازے میں تھے تو ان سے حضرت جابر بن زید نے فرمایا آپ آگے ہو جاؤ۔ اور اس پر تین تکبیریں پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11800، ترقيم محمد عوامة 11576)