☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 11485 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " مَا بَاحَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَبُو بَكْرٍ وَلَا عُمَرُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے، حضرت ابوبکر وعمر ھمارے لیے نماز جنازہ میں (کوئی مخصوص) دعا ظاہر نہیں فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11707، ترقيم محمد عوامة 11485)
حدیث نمبر: 11486 مصنف ابن ابی شیبہ
أَصْحَابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ ثَلَاثِينَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُمْ" لَمْ يَقُومُوا عَلَى شَيْءٍ فِي أَمْرِ الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے اور تیس صحابہ کرام سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نماز جنازہ کے بارے میں نہیں دوام کرتے تھے کسی چیز کے بارے میں (کوئی مخصوص دعا نہ پڑھتے تھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11708، ترقيم محمد عوامة 11486)
حدیث نمبر: 11487 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ دُعَاءٌ مُوَقَّتٌ فِي الصَّلَاةِ فَادْعُ بِمَا شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مخصوص دعا نہیں ہے جو دل چاہے مانگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11709، ترقيم محمد عوامة 11487)
حدیث نمبر: 11488 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالَا: " لَيْسَ عَلَى الْمَيِّتِ دُعَاءٌ مُوَقَّتٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میت کے لیے کوئی مخصوص اور مقرر دعا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11710، ترقيم محمد عوامة 11488)
حدیث نمبر: 11489 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ جُدَيْرٍ، قال: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا، عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ، فَقَالَ:" مَا نَعْلَمُ لَهُ شَيْئًا مُوَقَّتًا، فَادْعُ بِأَحْسَنَ مَا تَعْلَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے نماز جنازہ کی دعا کے بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا ہمیں تو کوئی مخصوص اور مقرر دعا معلوم نہیں ہے۔ جو اچھی دعا آپ کو معلوم ہو وہ پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11711، ترقيم محمد عوامة 11489)
حدیث نمبر: 11490 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ شَيْءٌ مُوَقَّتٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لئے کوئی مقرر اور مخصوص دعا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11712، ترقيم محمد عوامة 11490)
حدیث نمبر: 11491 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَالشَّعْبِيَّ، وَعَطَاءً، وَمُجَاهِدًا، أَفِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ شَيْءٌ مُوَقَّتٌ؟ فَقَالُوا:" لَا، إنَّمَا أَنْتَ شَفِيعٌ فَاشْفَعْ بِأَحْسَنَ مَا تَعْلَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ الجھنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم، حضرت شعبی، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مخصوص دعا ہے۔ سب حضرات نے فرمایا: نہیں، آپ تو اس کی سفارش (شفاعت) کرنے والے ہیں، پس جو اچھی سفارش آپ جانتے ہو وہ پڑھ لو۔ (کر لو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11713، ترقيم محمد عوامة 11491)
حدیث نمبر: 11492 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ:" لَيْسَ فِيهِ شَيْءٌ مُوَقَّتٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سنا۔ آپ فرماتے ہیں نماز جنازہ میں کوئی مقرر دعا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11714، ترقيم محمد عوامة 11492)