☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص جنازے کو کندھا دے تو اس وقت کیا کہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← کوئی شخص جنازے کو کندھا دے تو اس وقت کیا کہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11452 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " إذَا حَمَلْتَ الْجِنَازَةَ فَسَبِّحْ مَا دُمْتَ تَحْمِلُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب جنازے کو کندھا دو تو جب تک اس کو اٹھائے رکھو تسبیح پڑھتے رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11673، ترقيم محمد عوامة 11452)
حدیث نمبر: 11453 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: إذَا حَمَلَ قَالَ:" بِسْمِ اللَّهِ وَيُسَبِّحُ مَا حَمَلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جب کندھا دو تو بسم اللہ پڑھو اور جب تک کندھا دیئے رکھو تسبیح پڑھتے رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11674، ترقيم محمد عوامة 11453)