☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میت کی چارپائی کو دھونی دیں گے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← میت کی چارپائی کو دھونی دیں گے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 11280 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُمَا" كَرِهَا أَنْ يُجَمَّرَ سَرِيرُ الْمَيِّتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین میت کی چارپائی کو دھونی دینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11497، ترقيم محمد عوامة 11280)