☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 11204 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " تُوضَعُ الْخِرْقَةُ عَلَى بَطْنِهَا وَيُعْصَبُ بِهَا فَخِذَاهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خرقہ کو عورت کے پیٹ پر رکھیں گے اور اسکو عورت کی رانوں کے گرد ڈالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11418، ترقيم محمد عوامة 11204)
حدیث نمبر: 11205 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ:" فِي الْخِرْقَةِ الْخَامِسَةِ تَلُفُّ بِهَا الْفَخِذَانِ تَحْتَ الدِّرْعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ پانچویں کپڑے سے عورت کی رانوں کو لپیٹیں گے چادر کے نیچے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11419، ترقيم محمد عوامة 11205)
حدیث نمبر: 11206 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " وَخِرْقَةٌ تَكُونُ عَلَى بَطْنِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ خرقہ کو عورت کے پیٹ پر ڈالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11420، ترقيم محمد عوامة 11206)
حدیث نمبر: 11207 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُشَدُّ الْخِرْقَةُ فَوْقَ الثِّيَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ خرقہ کو کپڑوں کے اوپر سے باندھ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11421، ترقيم محمد عوامة 11207)