☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنبی اور حائضہ فوت ہو جائیں تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جنبی اور حائضہ فوت ہو جائیں تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11126 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا مَاتَ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ يُصْنَعُ بِهِمَا مَا يُصْنَعُ بِغَيْرِهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی جنبی یا حائضہ فوت ہوجائے تو ان دونوں کے ساتھ عام مردوں جیسا معاملہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11338، ترقيم محمد عوامة 11126)
حدیث نمبر: 11127 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: إذَا مَاتَ الْجُنُبُ قَالَ" يُغَسَّلُ غُسْلًا لِجَنَابَتِهِ وَيُغَسَّلُ غُسْلَ الْمَيِّتِ" وَكَذَلِكَ قَوْلُهُ فِي الْحَائِضِ إذَا طَهُرَتْ ثُمَّ مَاتَتْ قَبْلَ أَنْ تُغَسَّلَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب جنبی فوت ہوجائے تو جنابت کا غسل دیا جائے گا اور پھر غسل میت دیا جائے گا اور اسی طرح اگر کوئی حائضہ عورت پاک ہونے کے بعد غسل سے پہلے مرجائے اسکا بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11339، ترقيم محمد عوامة 11127)