☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو غرق ہو کر (ڈوب کر) مرے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جو غرق ہو کر (ڈوب کر) مرے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 11125 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُغَسَّلُ الْغَرِيقُ وَيُكَفَّنُ وَيُحَنَّطُ وَيُصْنَعُ بِهِ مَا يُصْنَعُ بِغَيْرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص ڈوب کر مرے اسکو غسل دیا جائے گا، کفن پہنایا جائے گا اور اسکو خوشبو لگائی جائے گی اور اسکے ساتھ عام مردوں والا برتاؤ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11337، ترقيم محمد عوامة 11125)