☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میت کو گرم پانی سے غسل دینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← میت کو گرم پانی سے غسل دینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11052 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ" كَانَ يُغَسِّلُ الْمَوْتَى بِالْحَمِيمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ میت کو گرم پانی سے غسل دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11259، ترقيم محمد عوامة 11052)
حدیث نمبر: 11053 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُغْلَى لِلْمَيِّتِ الْمَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کیلئے پانی کو گرم کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11260، ترقيم محمد عوامة 11053)