☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 11048 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " انْفُضِ الْمَيِّتَ وَلَا تَكُبَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں میت کو حرکت دو لیکن اس کو الٹا مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11255، ترقيم محمد عوامة 11048)
حدیث نمبر: 11049 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: أَوْصَى عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ : " إذَا أَنَا مِتُّ فَانْفُضْنِي نَفْضَةً أَوْ نَفْضَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر نے وصیت فرمائی کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے ایک دو بار حرکت دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11256، ترقيم محمد عوامة 11049)
حدیث نمبر: 11050 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " لَا تُحَرِّكْ رَأْسَ الْمَيِّتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں میت کے سر کو حرکت مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11257، ترقيم محمد عوامة 11050)
حدیث نمبر: 11051 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا تُقْعِدُونِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک ارشاد فرماتے ہیں مجھے مت بٹھانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11258، ترقيم محمد عوامة 11051)