☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مردے کی آنکھیں بند کرتے وقت کیا پڑھا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← مردے کی آنکھیں بند کرتے وقت کیا پڑھا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 10984 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " إذَا أَغْمَضْتَ الْمَيِّتَ فَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب میت کی آنکھیں بند کرو تو کہو: بِسْمِ اللہِ وَعَلَی وفاۃ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11190، ترقيم محمد عوامة 10984)