☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 10854 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ، هَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ زَكَاةٌ فِي مَالِهَا عَلَى ظَهْرِ زَوْجِهَا؟ قَالَ:" إنْ كَانَ بِهِ مَلِيًّا فَعَلَيْهَا زَكَاتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن القطان سے مروی ہے کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ عورت کا مہر مرد کے ذمہ ہو تو کیا عورت پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا اگر اس کے پاس عرصہ دراز سے ہو تو پھر عورت پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11061، ترقيم محمد عوامة 10854)
حدیث نمبر: 10855 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، أَنَّهُ قَالَ: " عَلَى الْمَرْأَةِ أَنْ تُزْكِيَ مَهْرَهَا إذَا كَانَ عَلَى زَوْجِهَا إنْ كَانَ مُوسِرًا، وَإِنْ كَانَ فَقِيرًا فَلَيْسَ عَلَيْهَا شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت اگر امیر ہے تو اپنے مہر پر زکوٰۃ ادا کرے گی اور اگر فقیر ہے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11062، ترقيم محمد عوامة 10855)