☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بھینسوں کو بھی زکوٰۃ ادا کرتے وقت شمار کیا جائے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بھینسوں کو بھی زکوٰۃ ادا کرتے وقت شمار کیا جائے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 10848 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ الْجَوَامِيسُ فِي مَنْزِلَةِ الْبَقَرِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بھینس بھی گائے کے مرتبہ میں ہے۔ (زکوٰۃ ادا کرنے کے حکم میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11055، ترقيم محمد عوامة 10848)