☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پیٹ کے بچے کی طرف سے صدقۃ الفطر ادا کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← پیٹ کے بچے کی طرف سے صدقۃ الفطر ادا کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 10840 مصنف ابن ابی شیبہ
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ حُمَيْدٍ، أَنَّ عُثْمَانَ ، كَانَ: " يُعْطِي صَدَقَةَ الْفِطْرِ عَنِ الْحَبَلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان حمل کی طرف سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11047، ترقيم محمد عوامة 10840)
حدیث نمبر: 10841 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " كَانُوا يُعْطُونَ , حَتَّى يُعْطُونَ عَنِ الْحَبَلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام صدقہ ادا فرماتے تھے اور حمل کی جانب سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11048، ترقيم محمد عوامة 10841)