☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نے بنو ہاشم پر صدقہ کرنے کی گنجائش بیان فرمائی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات نے بنو ہاشم پر صدقہ کرنے کی گنجائش بیان فرمائی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 10838 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ رَهْطٍ ثَلَاثَةٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّدَقَةِ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ بنو ہاشم میں سے بعض کے بعض کو زکوٰۃ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11045، ترقيم محمد عوامة 10838)