☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غنی اور قوی کو صدقہ دینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← غنی اور قوی کو صدقہ دینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 10766 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، رَيْحَانَ بْنِ يَزِيدَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، عَنْ رَيْحَانَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ غنی اور قوی کیلئے حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10971، ترقيم محمد عوامة 10766)
حدیث نمبر: 10767 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، أَبِي حُصَيْنٍ ، سَالِمٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبشی بن جنادہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے کہ سوال کرنا غنی اور قوی کے لئے جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10972، ترقيم محمد عوامة 10767)
حدیث نمبر: 10768 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الرَّحِيمِ ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، حبشي بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ حبشي بْنِ جُنَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " الْمَسْأَلَةُ لَا تَحِلُّ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عدی بن خیار فرماتے ہیں کہ مجھے دو آدمیوں نے خبر دی کہ وہ دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صدقہ (زکوٰۃ) کا سوال کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔ راوی فرماتے ہیں کہ آپ نے تیزی سے نظروں کو ان کے لئے اٹھایا اور ان کو درست کیا اور فرمایا تم دونوں تو قوی اور صحت مند ہو۔ پھر فرمایا اگر تم چاہو تو میں تم دونوں کو عطا کر دوں، (لیکن) غنی اور کمانے والے قوی کے لئے کوئی حصہ (صدقات و زکوٰۃ میں) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10973، ترقيم محمد عوامة 10768)
حدیث نمبر: 10769 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الرَّحِيمِ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ ، رَجُلَانِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي رَجُلَانِ ، أَنَّهُمَا أَتَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلَانِهِ عَنِ الصَّدَقَةِ؟ قَالَ: فَرَفَعَ فِيهِمَا الْبَصَرَ وَصَوَّبَهُ وَقَالَ:" إنَّكُمَا لَجَلْدَانِ" فَقَالَ:" أَمَا إنْ شِئْتُمَا أَعْطَيْتُكُمَا وَلَا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ وَلَا لِقَوِيٍّ مُكْتَسِبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غنی اور قوت والے کے لئے صدقہ (زکوٰۃ) لینا مناسب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10974، ترقيم محمد عوامة 10769)
حدیث نمبر: 10770 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: " لَا تَنْبَغِي الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ بن عبد اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص جو ہمیشہ سوال کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ایک حال میں ملے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10975، ترقيم محمد عوامة 10770)