☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غارمین سے کون لوگ مراد ہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← غارمین سے کون لوگ مراد ہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10762 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ: وَالْغَارِمِينَ سورة التوبة آية 60 قَالَ:" الْمُنْفِقِينَ فِي غَيْرِ فَسَادٍ، وَابْنِ السَّبِيلِ سورة التوبة آية 60: الْمُجْتَازُ عَلَى الْأَرْضِ إلَى الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تین طرح کے لوگ غارمین میں سے ہیں۔ ایک وہ شخص جس کا مال سیلاب میں چلا گیا، دوسرا وہ شخص جس کے مال کو آگ لگ گئی، اور تیسرا وہ شخص جس کے اہل و عیال تو ہیں لیکن اس کے پاس مال نہیں ہے۔ اور وہ ادھار لے کر اپنے عیال پر خرچ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10967، ترقيم محمد عوامة 10762)
حدیث نمبر: 10763 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " ثَلَاثَةٌ مِنَ الْغَارِمِينَ: رَجُلٌ ذَهَبَ السَّيْلُ بِمَالِهِ، وَرَجُلٌ أَصَابَهُ حَرِيقٌ فَذَهَبَ بِمَالِهِ، وَرَجُلٌ لَهُ عِيَالٌ وَلَيْسَ لَهُ مَالٌ فَهُوَ يُدَانُ وَيُنْفَقُ عَلَى عِيَالِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ امام کو چاہئے کہ غارم کیلئے کچھ (مال کا) فیصلہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10968، ترقيم محمد عوامة 10763)
حدیث نمبر: 10764 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " الْغَارِمُ يَنْبَغِي لِلإِمَامُ أَنْ يَقْضِيَ عنهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اما م زہری سے غارمین کے متعلق دریافت کیا آپ نے فرمایا اس سے مراد قرض والے لوگ اور مسافر ہیں اگرچہ وہ غنی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10969، ترقيم محمد عوامة 10764)
حدیث نمبر: 10765 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الزُّبَيْرِيُّ أَبُو أَحْمَدَ، قال: حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ، قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنِ الْغَارِمِينَ , قَالَ: أَصْحَابُ الدَّيْنِ، وَابْنُ السَّبِيلِ وَإِنْ كَانَ غَنِيًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غنی اور قوی کیلئے صدقہ (زکوٰۃ) حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10970، ترقيم محمد عوامة 10765)