☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخض پسند کرتا ہو کہ مساکین کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← جو شخض پسند کرتا ہو کہ مساکین کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 10758 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِيِّ ، قَالَ: خَصْلَتَانِ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكِلُهُمَا إلَى أَحَدٍ مِنْ أَهْلِهِ كَانَ" يُنَاوِلُ الْمِسْكِينَ بِيَدِهِ وَيَضَعُ الطَّهُورَ لِنَفْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو المنہال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کو دیکھا آپ کے بال کندھوں تک تھے اور آپ پر چادر تھی، اور میں نے آپ کو دیکھا آپ اپنے ہاتھ سے مسکین کو عطا کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10963، ترقيم محمد عوامة 10758)
حدیث نمبر: 10759 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ قال:" رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ لَهُ جُمَّةٌ وَعَلَيْهِ مِلْحَفَةٌ وَرَأَيْتُهُ " يُنَاوِلُ الْمِسْكِينَ بِيَدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے مال کو بطور مضاربت کسی کو دے رکھا ہے یا اس کا قرض کس نے دینا ہے تو کیا وہ زکوٰۃ ادا کرے گا؟ آپ نے فرمایا ”جی ہاں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10964، ترقيم محمد عوامة 10759)