☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 10755 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْأَرْقَمِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: أَتَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْأَرْقَمِ ، قَالَ: وَكَانَ عَلَى بَيْتِ الْمَالِ فِي إمْرَةِ عُمَرَ وَفِي إِمْرَةِ عُثْمَانَ، وَهُوَ يَقْسِمُ صَدَقَةً بِالْمَدِينَةِ فَلَمَّا رَآنِي قَالَ: " مَا جَاءَ بِكَ يَا أُمَّ زِيَادٍ" قَالَتْ: قُلْتُ لَهُ: لِمَا جَاءَ لَهُ النَّاسُ , قَالَ:" هَلْ عَتَقْتِ بَعْدُ؟" قُلْتُ: لَا , فَبَعَثَ إلَى بَيْتِهِ فَأُتِيَ بِبُرْدٍ، فَأَمَرَ لِي بِهِ وَلَمْ يَأْمُرْ لِي مِنَ الصَّدَقَةِ بِشَيْءٍ، لِأَنِّي كُنْتُ مَمْلُوكَةً
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مت کھلاؤ ان کالے (غلاموں کو) اپنی قربانیوں میں سے۔ یہ تو اہل مکہ کے اموال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10960، ترقيم محمد عوامة 10755)
حدیث نمبر: 10756 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُطْعِمُوا هَؤُلَاءِ السُّودَانِ مِنْ أَضَاحِيكُمْ فَإِنَّمَا هِيَ أَمْوَالُ أَهْلِ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث سے مروی ہے کہ حضرت سالم بدو غلاموں پر صدقہ کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10961، ترقيم محمد عوامة 10756)
حدیث نمبر: 10757 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُتَصَدَّقَ عَلَى عَبِيدِ الْأَعْرَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عباس بن عبد الرحمن المدنی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو عادتیں اپنے اہل میں سے کسی کے سپرد نہ فرماتے تھے۔ ایک یہ کہ مسکین کو اپنے ہاتھ سے عطا فرماتے تھے، اور دوسرا اپنے وضو کا پانی خود رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10962، ترقيم محمد عوامة 10757)