☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صدقات (زکوٰۃ) اغنیاء سے لیکر فقراء میں تقسیم کر دیئے جائیں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← صدقات (زکوٰۃ) اغنیاء سے لیکر فقراء میں تقسیم کر دیئے جائیں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10747 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الرَّحِيمِ ، أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا سَاعِيًا، " فَأَخَذَ الصَّدَقَةَ مِنْ أَغْنِيَائِنَا فَقَسَمَهَا فِي فُقَرَائِنَا، وَكُنْتُ غُلَامًا يَتِيمًا فَأَعْطَانِي مِنْهَا قَلُوصًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق سے دریافت کیا گیا کہ دیہاتیوں کے صدقات کے ساتھ کیا کیا جائے۔ (کہاں خرچ کیے جائیں؟) آپ نے فرمایا خدا کی قسم میں صدقات کو ان پر لوٹاتا رہوں گا یہاں تک کہ ان میں سے کسی ایک کے پاس شام کے وقت سو اونٹنیاں یا سو اونٹ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10952، ترقيم محمد عوامة 10747)
حدیث نمبر: 10748 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سُئِلَ عُمَرُ، عَمَّا يُؤْخَذُ مِنْ صَدَقَاتِ الْأَعْرَابِ كَيْفَ يُصْنَعُ بِهَا؟ فَقَالَ عُمَرُ :" وَاللَّهِ , لَأَرُدَّنَّ عَلَيْهِمُ الصَّدَقَةَ حَتَّى تَرُوحَ عَلَى أَحَدِهِمْ مِائَةُ نَاقَةٍ أَوْ مِائَةُ بَعِيرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز دیہاتیوں سے نصف صدقات وصول فرماتے اور نصف لوٹا دیتے ان کے فقراء میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10953، ترقيم محمد عوامة 10748)
حدیث نمبر: 10749 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " أَخَذَ نِصْفَ صَدَقَاتِ الْأَعْرَابِ وَرَدَّ نِصْفَهَا فِي فُقَرَائِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبد اللہ حضرت عمر فاروق کے صدقات تقسیم فرمایا کرتے تھے۔ ان کے پاس جب کوئی (فقیروں کی) ہیئت والا شخص آتا تو وہ اس کو عطا فرماتے۔ وہ کہتا کہ مجھے عطا کرو تو وہ اس کو عطا فرماتے اور اس سے سوال نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10954، ترقيم محمد عوامة 10749)
حدیث نمبر: 10750 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ يَقْسِمُ صَدَقَةَ عُمَرَ، فَيَأْتِيهِ الرَّجُلُ ذُو هَيْئَةٍ قَدْ أَعْطَاهُ فَيَقُولُ: أَعْطِنِي، فَيُعْطِيهِ وَلَا يَسْأَلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن سھل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو مکہ کے راستہ میں دیکھا۔ اور زکوٰۃ کے مویشی ان کے ساتھ ہانکے جا رہے تھے۔ حضرت عثمان جدا ہونے والے پیادے کو اس پر سوار کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10955، ترقيم محمد عوامة 10750)