☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صاع کی مقدار کتنی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← صاع کی مقدار کتنی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 10742 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " عَيَّرْنَا صَاعَ الْمَدِينَةِ فَوَجَدْنَاهُ يَزِيدُ مِكْيَالًا عَلَى الْحَجَّاجِيِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ صاع حجاجی حضرت عمربن خطاب کا صاع (کے مثل) تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10947، ترقيم محمد عوامة 10742)
حدیث نمبر: 10743 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: " الْحَجَّاجِيُّ صَاعُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ قفیز حجاجی ایک صاع تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10948، ترقيم محمد عوامة 10743)
حدیث نمبر: 10744 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ أَبِي شِهَابٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْقَفِيزُ الْحَجَّاجِيُّ هُوَ الصَّاعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ کفارہ یمین، خریدو فروخت، ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا، عشر اور نصف عشر کی ادائیگی کے بارے میں حضرت ابراہیم کا فتویٰ قفیز حجاجی تھا جو کہ ایک صاع کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10949، ترقيم محمد عوامة 10744)
حدیث نمبر: 10745 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: " مَا كَانَ يُفْتِي فِيهِ إبْرَاهِيمُ فِي كَفَّارَةِ يَمِينٍ أَوْ فِي الشِّرَاءِ أَوْ فِي إطْعَامِ سِتِّينَ مِسْكِينًا، وَفِيمَا قال فِيهِ الْعُشْرُ وَنِصْفُ الْعُشْرِ، قَالَ: كَانَ يُفْتِي بِالْقَفِيزِ الْحَجَّاجِيِّ , قَالَ: هُوَ الصَّاعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق کا صاع آٹھ رطل کا تھا۔ حضرت شریک فرماتے ہیں کہ سات رطل سے زیادہ اور آٹھ سے کم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10950، ترقيم محمد عوامة 10745)
حدیث نمبر: 10746 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: سَمِعْتُ حَسَنًا، يَقُولُ: " صَاعُ عُمَرَ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ"، وَقَالَ شَرِيكٌ:" أَكْثَرُ مِنْ سَبْعَةِ أَرْطَالٍ وَأَقَلُّ مِنْ ثَمَانِيَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے پاس صدقات وصول کرنے والا بھیجا، انہوں نے ہمارے اغنیاء سے زکوٰۃ وصول کر کے ہمارے فقراء میں تقسیم کردیا۔ اس وقت میں ایک یتیم لڑکا تھا انہوں نے مجھے بھی ایک جوان اونٹنی عطا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10951، ترقيم محمد عوامة 10746)