☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 10698 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ يُحَنَّسَ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: " عَلَى الْأَعْرَابِ صَدَقَةُ الْفِطْرِ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10901، ترقيم محمد عوامة 10698)
حدیث نمبر: 10699 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْأَعْرَابِ زَكَاةُ الْفِطْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن امیہ سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر دیہاتیوں سے صدقات الفطر میں پنیر وصول فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10902، ترقيم محمد عوامة 10699)
حدیث نمبر: 10700 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: كَانَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ " يَأْخُذُ مِنَ الْأَعْرَابِ صَدَقَةَ الْفِطْرِ الْأَقِطَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ دودھ میں سے ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10903، ترقيم محمد عوامة 10700)
حدیث نمبر: 10701 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يُعْطُونَ مِنَ اللَّبَنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے، اور وہ دودھ کا ایک صاع ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10904، ترقيم محمد عوامة 10701)
حدیث نمبر: 10702 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " عَلَى الْأَعْرَابِ صَدَقَةُ الْفِطْرِ صَاعٌ مِنْ لَبَنٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے (تو کیا حکم ہے؟) آپ نے فرمایا اس غلام کا ذمہ اس کے آقا کے ذمہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10905، ترقيم محمد عوامة 10702)
حدیث نمبر: 10905 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " عَلَى الْأَعْرَابِ صَدَقَةُ الْفِطْرِ صَاعٌ مِنْ لَبَنٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے (تو کیا حکم ہے؟) آپ نے فرمایا اس غلام کا ذمہ اس کے آقا کے ذمہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10905، ترقيم محمد عوامة 10702)