☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جتنا مال نکلنا ہے اس سے زیادہ اس پر قرض ہو سو اس پر زکوٰۃ کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← جتنا مال نکلنا ہے اس سے زیادہ اس پر قرض ہو سو اس پر زکوٰۃ کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 10670 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: حَرْثٌ لِرَجُلٍ دَيْنُهُ أَكْثَرُ مِنْ مَالِهِ فَحَصَدَ، أَيُؤَدِّي حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ؟ فَقَالَ: مَا نَرَى عَلَى الرَّجُلِ دَيْنُهُ أَكْثَرُ مِنْ مَالِهِ مِنْ صَدَقَةٍ فِي مَاشِيَتِهِ وَلَا فِي أَصْلٍ، إلَّا أَنْ يُؤَدِّيَ حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ يَوْمَ يَحْصُدُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ آدمی کی کھیتی ہے لیکن اس کے مال سے زیادہ اس پر قرض ہے۔ پھر اس کی کھیتی کاٹی گئی کیا جس دن کھیتی کاٹی گئی اس کا حق ادا کرے گا؟ آپ نے فرمایا: جس پر اس کے مال سے زیادہ قرض ہو ہم نہیں سمجھتے کہ اس کے مویشوں پر اور مستقل سرمایہ پر زکوٰۃ ہے۔ مگر جس دن اس کی کھیتی کاٹی گئی ہے اس دن جو اس پر حق ہے وہ ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10873، ترقيم محمد عوامة 10670)
حدیث نمبر: 10671 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ لِي: أَبُوالزُّبَيْرِ يَقُولُ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، يَقُولُ:" لَيْسَ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ اس پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10874، ترقيم محمد عوامة 10671)