☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10648 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ ، يَقُولُ: " حِلْيَةُ السَّيْفِ مِنَ الْكُنُوزِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زیاد الالھانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ باہلی سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ: تلوار کا زیور خزانہ میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10847، ترقيم محمد عوامة 10648)
حدیث نمبر: 10649 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمَكْحُولٍ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، إنَّ لِي سَيْفًا فِيهِ خَمْسُونَ وَمِائَةُ دِرْهَمٍ عَلَيَّ فِيهَا زَكَاةٌ؟ فَقَالَ:" أَضِفْ إلَيْهَا مَا كَانَ لَكَ مِنْ ذَهَبٍ وَفِضَّةٍ فَعَلَيْكَ فِيهِ الزَّكَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عبید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول سے کہا: اے ابو عبد اللہ! میرے پاس ایک تلوار ہے جو ایک سو پچاس درہم کی ہے۔ کیا اس کی زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا: تیرے پاس جو سو نا چاندی ہے اس کے ساتھ ملا لے اور پھر اس میں زکوٰۃ ہے وہ ادا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10848، ترقيم محمد عوامة 10649)
حدیث نمبر: 10650 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت حماد اور حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ میرے پاس ایک برتن ہے جس پر پانی (سونے یا چاندی کا) چڑھا ہوا ہے اور زیور والی تلوار ہے اور زیور والا پٹکا ہے۔ جب میں سب کو جمع کرتا ہوں تو ان کی قیمت دو سو درہم بن جاتی ہے، کیا میں اس پر زکوٰۃ ادا کروں گا؟ سب حضرات نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10849، ترقيم محمد عوامة 10650)
حدیث نمبر: 10651 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْكِلَابِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ مِغْوَلٍ , يَقُولُ: " حِلْيَةُ السَّيْفِ مِنَ الْكُنُوزِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن عبد اللہ الکلاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مالک بن مغول کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ تلوار کا زیور (حکم میں) خزانہ میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10851، ترقيم محمد عوامة 10651)