☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اپنے نصرانی غلام کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کرے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اپنے نصرانی غلام کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 10474 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " يُؤَدِّي الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ عَنْ مَمْلُوكِهِ النَّصْرَانِيِّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز ارشاد فرماتے ہیں کہ مسلمان شخص اپنے نصرانی غلام کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10665، ترقيم محمد عوامة 10474)
حدیث نمبر: 10475 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: بَلَغَنِي عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يُعْطِي عَنْ مَمْلُوكِهِ النَّصْرَانِيِّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے نصرانی غلام کی طرف سے بھی صدقۃ الفطر ادا فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10666، ترقيم محمد عوامة 10475)
حدیث نمبر: 10476 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، قَالَ:" كَتَبَ إلَى عَطَاءٍ يَسْأَلُهُ عَنْ عَبِيدِ يَهُودَ وَنَصَارَى أُطْعِمُ عنهُمْ زَكَاةَ الْفِطْرِ؟ قَالَ: نَعَمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بن موسیٰ سے مروی ہے کہ حضرت عطاء سے یہودی اور عیسائی غلاموں کے متعلق دریافت کیا گیا کہ کیا ان کی جانب سے صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟ آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا کہ ”جی ہاں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10667، ترقيم محمد عوامة 10476)
حدیث نمبر: 10477 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ مثل قَوْلِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی حضرت عمر بن عبد العزیز کے قول کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10668، ترقيم محمد عوامة 10477)
حدیث نمبر: 10478 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ عَطَاءٌ: " إذَا كَانَ لَكَ عَبِيدٌ نَصَارَى لَا يُدَارُونَ يَعني التِّجَارَةِ فَزَكِّ عنهُمْ يَوْمَ الْفِطْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب آپ کے کچھ نصرانی غلام جو تجارت کیلئے نہ ہوں تو ان کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10669، ترقيم محمد عوامة 10478)