☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 10391 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَصْنَعُ بِهَا مَا شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ جو کرنا چاہے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10578، ترقيم محمد عوامة 10391)
حدیث نمبر: 10392 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، وَعَامِرٍ، وَعَطَاءٍ، قَالُوا: " إنْ شَاءَ أَمْضَاهَا وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسرائیل، حضرت جابر، حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو ان کو خرچ کرلے اور اگر چاہے تو اپنے پاس روکے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10579، ترقيم محمد عوامة 10392)