☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زیتون پر زکوٰۃ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← زیتون پر زکوٰۃ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10141 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الزَّيْتُونِ، قَالَ:" هُوَ مَكَالٌ فِيهِ الْعُشْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری زیتون سے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کو کیل کیا جائے گا اور اس میں عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10320، ترقيم محمد عوامة 10141)
حدیث نمبر: 10142 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" فِي الزَّيْتُونِ الْعُشْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ: زیتون میں عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10321، ترقيم محمد عوامة 10142)
حدیث نمبر: 10143 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حَبَّابٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ سَأَلْتُ يَزِيدَ بْنَ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنِ الزَّيْتُونِ، فَقَالَ:" عَشَّرَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ بِالشَّامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رجاء بن ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یزید بن یزید بن جابر سے زیتون کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ حضرت عمر نے شام والوں سے عشر لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10322، ترقيم محمد عوامة 10143)
حدیث نمبر: 10144 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حَبَّابٍ، عَنْ رَجَاءٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، قَالَ:" فِيهِ الْعُشْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء خراسانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10323، ترقيم محمد عوامة 10144)