☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 10046 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10218، ترقيم محمد عوامة 10046)
حدیث نمبر: 10047 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعَاذٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ مُعَاذٍ , أَنَّهُ كَانَ: " لَا يَأْخُذُ مِنَ الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ وصول نہیں فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10219، ترقيم محمد عوامة 10047)
حدیث نمبر: 10048 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَمُجَاهِدٍ , قَالَا: " لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10220، ترقيم محمد عوامة 10048)
حدیث نمبر: 10049 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز ارشاد فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10221، ترقيم محمد عوامة 10049)
حدیث نمبر: 10050 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى جَمَلٍ ظَعِينَةٍ، وَلَا عَلَى ثَوْرٍ عَامِلٍ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بار برداری کرنے والے اونٹوں پر اور ہل چلانے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10222، ترقيم محمد عوامة 10050)
حدیث نمبر: 10051 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي عَوَامِلِ الْبَقَرِ شَيْءٌ إلَّا مَا كَانَ سَائِمًا، وَذَلِكَ فِي الْإِبِلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کے لیے استعمال ہونے والی گائے پہ زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ سائمہ ہوں۔ اور یہی حکم اونٹوں کا بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10223، ترقيم محمد عوامة 10051)
حدیث نمبر: 10052 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شہر فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10224، ترقيم محمد عوامة 10052)
حدیث نمبر: 10053 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10225، ترقيم محمد عوامة 10053)
حدیث نمبر: 10054 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ وَلَا عَلَى الْإِبِلِ الَّتِي يُسْتَقَى عَلَيْهَا النَّوَاضِحِ وَيُغْزَى عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کیلئے استعمال ہونے والی گائے پہ زکوٰۃ نہیں ہے اور اس طرح وہ اونٹ جس کے ذریعے پانی نکالا جاتا ہے اور جسے اللہ کے راستہ میں جہاد کیلئے استعمال ہوتا ہو اس پہ بھی زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10226، ترقيم محمد عوامة 10054)
حدیث نمبر: 10055 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي زِيَادٌ، أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ، أَخْبَرَهُ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَا صَدَقَةَ فِي الْمُثِيرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہل چلانے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10227، ترقيم محمد عوامة 10055)
حدیث نمبر: 10056 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ الْحَمُولَةُ وَالْمُثِيرَةُ فِيهَا صَدَقَةٌ قَالَ:" لَا" , وَقَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ:" سَمِعنا ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں حضرت عطاء سے پوچھا: سامان اٹھانے والے اور ہل چلانے والے جانوروں پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہم نے بھی اسی طرح سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10228، ترقيم محمد عوامة 10056)