☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات کے نزدیک چرنے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات کے نزدیک چرنے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 10045 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنَ السَّوَائِمِ صَدَقَةٌ إلَّا إنَاثِ الْإِبِلِ وَإِنَاثِ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ چرنے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے، مگر یہ کہ مؤنث پر جو اونٹ، گائے اور بکری میں سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10217، ترقيم محمد عوامة 10045)