☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر روزہ دار کے منہ میں مکھی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← اگر روزہ دار کے منہ میں مکھی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 9886 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ حَلْقَهُ الذُّبَابُ، قَالَ:" لَا يُفْطِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عبا س فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10055، ترقيم محمد عوامة 9886)
حدیث نمبر: 9887 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا يُفْطِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10056، ترقيم محمد عوامة 9887)
حدیث نمبر: 9888 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا يُفْطِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10057، ترقيم محمد عوامة 9888)