☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک دن کے روزہ اور مسکین کو کھانا کھلانے کا ثواب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← ایک دن کے روزہ اور مسکین کو کھانا کھلانے کا ثواب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 9839 مصنف ابن ابی شیبہ
عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ ، عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " صِيَامُ يَوْمٍ فِي غَيْرِ رَمَضَانَ وَإِطْعَامُ مِسْكِينٍ يَعْدِلُ صِيَامَ يَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک اشجعی سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ رمضان کے علاوہ کسی دن روزہ اور مسکین کو کھانا کھلانا رمضان میں روزہ رکھنے کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10007]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10007، ترقيم محمد عوامة 9839)