☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کچھ لوگ چاند دیکھیں اور کچھ نہ دیکھیں تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← اگر کچھ لوگ چاند دیکھیں اور کچھ نہ دیکھیں تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 9658 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: " ذَكَرُوا بِالْمَدِينَةِ رُؤْيَةَ الْهِلَالِ، وَقَالُوا: إنَّ أَهْلَ إِسْتَارَةَ قَدْ رَأَوْهُ، فقَالَ الْقَاسِمُ , وَسَالِمٌ: مَا لَنَا وَلِأَهْلِ إِسْتَارَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سعید فرماتے ہیں کہ مدینہ میں چاند دیکھنے کا تذکرہ ہوا۔ لوگوں نے کہا کہ استارہ والوں نے چاند دیکھا ہے۔ حضرت قاسم اور حضرت سالم نے فرمایا کہ ہمارا استارہ والوں کے چاند دیکھنے سے کیا واسطہ؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9820، ترقيم محمد عوامة 9658)