☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزہ کی حالت میں سرین سے دوا داخل کرنا کیسا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← روزہ کی حالت میں سرین سے دوا داخل کرنا کیسا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 9383 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ:" سَأَلَ مُغِيثٌ، عَطَاءً: أَيَسْتَدْخِلُ الرَّجُلُ الشَّيْءَ؟، قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ حضرت مغیث نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ کیا روزے کی حالت میں سرین سے دوائی داخل کی جاسکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9541، ترقيم محمد عوامة 9383)
حدیث نمبر: 9384 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْحُقْنَةِ لِلصَّائِمِ، فقَالَ:" إنِّي لَأَكْرَهُهَا لِلْمُفْطِرِ فَكَيْفَ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روزے کی حالت میں سرین سے دوا داخل کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو اسے روزے کے بغیر بھی مکروہ سمجھتا ہوں روزہ دار کے لئے کیسے درست قرار دے سکتا ہوں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9542، ترقيم محمد عوامة 9384)