☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا روزہ دار حلق میں دوائی لگا سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا روزہ دار حلق میں دوائی لگا سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 9375 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُدَاوِيَ الصَّائِمُ لِثَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ روزہ دار اپنے مسوڑھے پر دوائی لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9533، ترقيم محمد عوامة 9375)
حدیث نمبر: 9376 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ: فِي الرَّجُلِ يَكُونُ بِفِيهِ الْجُرْحُ وَالْعِلَّةُ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَضَعَ عَلَيْهِ الْحُضُضَ وَأَشْبَاهَهُ مِنَ الدَّوَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس آدمی کے بارے میں جس کے منہ میں کوئی زخم یا بیماری ہو فرماتے ہیں کہ وہ اس پر حضض یا کوئی اور دوائی لگا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9534، ترقيم محمد عوامة 9376)
حدیث نمبر: 9377 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ فِي رَجُلٍ أَصَابَهُ سُلَاقٌ فِي شَفَتَيْهِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِالْحُضُضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کو ہونٹوں پر چھالے نکل آئیں تو وہ حضض نامی دوائی لگاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9535، ترقيم محمد عوامة 9377)